مہدی باغ والے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اسمٰعیلیوں کی ایک شاخ جس کے عقائد فرقۂ داہدیہ سے ملتے جلتے ہیں مگر داعی کے مسئلے پر اختلاف ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اسمٰعیلیوں کی ایک شاخ جس کے عقائد فرقۂ داہدیہ سے ملتے جلتے ہیں مگر داعی کے مسئلے پر اختلاف ہے۔